
سعد رفیق کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ نہیں ڈال سکیں گے‘ ذرائع
رکن اسمبلی کا ووٹ این اے 131 سے آبائی حلقے لوہاری میں منتقل کر دیا ،اہلیہ کا بدستور یہی رجسٹرڈ ہے
ہفتہ 11 ستمبر 2021 15:52

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے خواجہ سعد رفیق کا ووٹ این اے 131 سے ان کے آبائی حلقے لوہاری میں منتقل کر دیا ہے ۔عام انتخابات میں خواجہ سعد رفیق نے اپنا ووٹ ڈیفنس میں کاسٹ کیا تھا لاہور۔خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ غزالہ سعد کا ووٹ بدستور ڈیفنس میں ہی رجسٹرڈ ہے۔ یاد رہے کہ این اے 131میں زیادہ تر علاقے کنٹونمنٹ کی حدود میں آتے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل کو مرد آہن قرار دے دیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا سیاسی قائدین سے رابطہ ، ملک بھرمیں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
دنیا بھر میں اپنی نرم دلی سے مشہور امریکی جج فرینک کیپریو 88 برس کی عمر میں چل بسے
-
عمران خان کی نو مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سننے والا بینچ تبدیل
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب نے نیا خط لکھ دیا
-
کراچی میں بارش کی تباہی، 16 افراد جاں بحق
-
ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی نے کراچی سے ایک سیٹ نہیں جیتی لیکن مقتدرہ نے تمام سیٹیں بانٹ دیں
-
وزارت آئی ٹی کے ماتحت ادارے میں اربوں روپے کے ہیرپھیر کا انکشاف
-
میں نے 26ویں ترمیم والے دن کہا تھا کہ 27ویں ترمیم بھی آئے گی
-
چینی وزیر خارجہ اہم ترین دورہ پر پاکستان پہنچ گئے
-
پاکستان نے بھارتی ایئرلائنز کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کردی
-
پاکستان کی ترقی اور کامیابی کا تسلسل جو نظر آرہا ہے وہ آرمی چیف کی وجہ سے ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.