وطن کیلئے جانیں قربان کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر شاہد صد یق
جمعرات 16 ستمبر 2021 14:05
(جاری ہے)
اپنے جار ی بیان میں انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسزکے اہلکاروں نے ہمیشہ اپنی جان پر کھیل کر دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا،جنو بی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی جتنی مذ مت کی جائے کم ہے۔
انہوں نے کہاکہ ملک و قوم کی حفاظت کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے پاک فوج کے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں،شہدا نے وطن عزیز کے امن کے لئے اپنا آج قربان کیا،شہدا کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ انہو ں نے کہاکہ ہماری تمام تر ہمدردیاں لواحقین کے ساتھ ہیں،غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.