پاکستان کرکٹ بورڈ کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو قائل کر نے کی کوششوں میں ناکا م رہا

جمعہ 17 ستمبر 2021 16:49

پاکستان کرکٹ بورڈ کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو قائل کر نے کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2021ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو قائل کر نے کی کوششوں میں ناکا م رہا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈکی ٹیم نے سکیورٹی خدشات کے سبب راولپنڈی میں پہلے ون ڈے میچ کیلئے اسٹیڈیم آنے سے انکار کردیا جس کے بعد میچ منسوخ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی حکام، پی سی بی نے کئی گھنٹوں تک نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو قائل کرنے کی کوشش کیں لیکن نیوزی لینڈ ٹیم کو منانے کی کوششیں ناکام رہیں