
حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے‘ ہمایوں اخترخان
عوام کی خدمت جاری رکھیں گے،معیشت کی مضبوطی کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر کام جاری ہے ‘ سینئر مرکزی رہنماء
ہفتہ 18 ستمبر 2021 12:58

(جاری ہے)
ہم ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والے کرپشن کے نظام کے خلاف بر سر پیکار ہیں اور انشا ا للہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ہمایوں اختر خان نے مزید کہا کہ طلب رسد میں خلیج ، قومی ضرورت کے مطابق اجناس کی پیداوار کا پیشگی صحیح جائزہ نہ لیا جانا اور اشیائے ضروریہ کی بروقت درآمد کے نظام میں سقم کی وجہ سے مہنگائی کی صورتحال پیدا ہوتی ہے اور حکومت سب سے پہلے اس کیلئے میکنزم بنا رہی ہے ۔
وزیر اعظم عمران خان مہنگائی کے حوالے سے خود اجلاسوں کی صدارت کر رہے ہیں ۔ انتہائی غریب طبقات کو احساس پروگرام کے ذریعے سبسڈی دی گئی ہے ۔گروتھ ریٹ کو بڑھایا گیا ہے جس سے لوگوںکو روزگارکے مواقع ملے ہیں اوران کی قوت خرید بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت معیشت کو مضبوط بنیاد یںفراہم کرنے کیلئے طویل المدت پالیسی کے تحت ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر کام کر رہی ہے اور یہ آسان ہدف نہیں ہے ، اگر پہلی حکومتوںنے ڈنگ ٹپائو کی بجائے اصلاحات پر توجہ مرکوز کی ہوتی تو آج ہمارے آدھے مسائل حل ہو چکے ہوتے لیکن بد قسمتی سے مستقبل کے بارے میںنہیں سوچا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے آئین اور ریاست کو نہ مانے والوں کےساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، گورنرخیبرپختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیسکو کی جانب سے ملازمین کے لئے عمرہ قرعہ اندازی
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست، بھارت کا دوسرا نمبر
-
5 اکتوبر احتجاج کیس میں علیمہ خان ،عظمی خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
ٹی ایل پی کی حمایت میں تقریر کرنے پر پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر و دیگر پر دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات ، انڈیپنڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار ہارون الرشید نے میدان مار لیا
-
ٹی ایل پی کیساتھ آخری وقت تک مذاکرات ہوتے رہے، دہشتگردوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی، وفاقی وزرا
-
محکمہ موسمیات نے شدید ترین سردی کی افواہیں مسترد کر دیں
-
سبق یاد نہ کرنے پر استانی نے 9ویں جماعت کی طالبہ فریکچر کر دیا
-
افغان طالبان جنگ چاہتے ہیں تو ان کی خواہش پوری کریں گے،وزیردفاع
-
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت ہے،افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.