
فیصل آباد گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 4 اشتہاریوں سمیت 19 جرائم پیشہ افراد گرفتار
ہفتہ 18 ستمبر 2021 15:55

(جاری ہے)
سٹی پولیس فیصل آباد کے ترجمان نے بتایا کہ ضلع بھر کے تھانوں کی حدود میں کی جانیوالی کارروائیوں میں پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے4 منشیات فروشوں کو گرفتاراور ان کے قبضہ سے20 لیٹر شراب برآمد کی ہے جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے اور نمائش کرنیوالوں کیخلاف کارروائیوں میں 10 ملزم گرفتار کرکے 7پسٹل 2 رائفل1کلاشنکوف اور متعدد گولیاں برآمدکی گئی ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ جوا مافیا کیخلاف کارروائی کرکے 4جواریوں کوگرفتار اور داؤ پر لگی ہوئی 6000 روپے کی رقم برآمد کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔مزید مقامی خبریں
-
پاکستان اور اریران کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ کی بحالی اور سکائٹ ٹکٹنگ پلیٹ فارم کا آغاز ہوگیا
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.