
ملک سے پولیو جیسے موذی مرض سے نجات تک کوششیں جاری رکھیں گے،عامرلطیف
ہفتہ 18 ستمبر 2021 20:23
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع ٹانک میں پانچ روزہ قومی پولیومہم کے افتتاح کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے موقع پر کیا۔
عامر لطیف نے کہا کہ پولیو ساری دنیا سے ختم ہو چکی ہے صرف دو ملکوں پاکستان اور افغانستان میں اس وائرس کے اثرات ابھی تک موجود ہے جس کو ہر صورت شکست دینی ہے۔ انہوں نے تمام والدین پر زور دیا کہ منفی پروپیگنڈوں پر کان نہ دھریں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے ان کی بہترین صحت کو یقینی بناکر پانچ سال یا اس سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آباد کے کتنے ہوٹلوں کو شراب فروخت کرنے کی اجازت ہے؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سندر میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق
-
ہم حکومت اور نااہل اپوزیشن کے درمیان پس رہے ہیں‘ فواد چودھری
-
بدقسمتی سے ظالم حکومت اور پی ٹی آئی کی نااہلی کے باعث ہم پس رہے ہیں، فواد چوہدری
-
گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کو ’کل کا بچہ‘ قرار دے دیا
-
طارق فضل چوہدری کی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
-
4000 ٹن ایم او پی کھاد سے بھرا جہاز گوادر پورٹ پر پہنچ گیا
-
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز
-
سیوریج کا گنداپانی ،رائے ونڈ شہر کی پہچان بن گیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے نتھیا گلی ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
بلاول بھٹو زرداری کی مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی مذمت ، دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے سکیورٹی فورسز کے پختہ عزم کی بھرپور حمایت کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.