
’حکومت خلاف اسلام قانون سازی سے باز رہے‘ فضل الرحمان نے ایک اور احتجاج کی تیاری کرلی
عالمی اسٹیبلشمنٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہے، ہم خلافِ اسلام قانون سازی کی کوششوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، جلد تمام علمائے کرام سے مشاورت کے بعد احتجاج کا اعلان کیا جائے گا۔ سربراہ پی ڈی ایم کی گفتگو
ساجد علی
اتوار 19 ستمبر 2021
16:34

(جاری ہے)
قبل ازیں وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی مجلس انتخابی اجلاس میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے صدر منتخب ہوگئے ، وفاق المدارس العربیہ کامرکزی مجلس انتخابی اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں ہوا ، جہاں وفاق المدارس العربیہ کے صدر کے لیے مولانا فضل الرحمن نے مفتی تقی عثمانی کا نام تجویز کیا ، جس پر اجلاس کے شرکاء نے کھڑے ہوکر مفتی تقی عثمانی پر اعتماد کا اظہار کیا اور انہیں بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کا صدر منتخب کرلیا گیا۔
اضح رہے کہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملک کے اکثر دیوبندی مکتب فکر کے دینی مدارس کی نمائندہ تنظیم ہے ، اس کی بنیادی ذمہ داریوں میں دینی مدارس کی حفاظت، رجسٹریشن، ترقی ، نصاب سازی، امتحانات اور ڈگری سے منسلک معاملات ہیں، تنظیم کے سیکٹری جرنل قاری محمد حنیف جا لندھری ہیں ، اس ادارے کی ذمہ داریوں میں مدارس کی رجسڑیشن، نصاب سازی اور تعلیمی نگرانی کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات کے لیے امتحانات کا انعقاد اور اسناد جاری کرنے کی ذمہ داری ہے۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کا پوری پارٹی کو متحد رہنے کا حکم
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
-
پیکا ایکٹ کی طرح فیڈرل کانسٹیبلری کا آرڈیننس بھی غیرآئینی اور وفاق کا اپنی حدود سے تجاوز ہے
-
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی لوٹ سیل
-
ٹو بہ ٹیک سنگھ، شرط لگاکر چوہے مارگولیاں کھانیوالے 2نوجوان جاں بحق
-
جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی رات گئے طبیعت بگڑ گئی
-
ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کیلئے کام نہیں کر رہے
-
حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
16 لاکھ سے زائد کاروباری افراد کا ملک چھوڑ جانے کا انکشاف
-
آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟
-
ٹرمپ نے روس کو 'انتہائی سخت محصولات' سے خبردار کیا
-
دو ہزار بائیس کا ڈیٹا لیک، 2025 میں خفیہ ہجرت : افغانوں کی نئی زندگی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.