
نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کی گئی : شیخ رشید احمد
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی،معلوم نہیں آخری وقت میں انہوں نے ایسا فیصلہ کیو ں کیا:وفاقی وزیر داخلہ
ذیشان مہتاب
پیر 20 ستمبر 2021
14:30

(جاری ہے)
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پہلی بار کسی کرکٹ ٹیم کو وفاقی کابینہ نے آرمی کی سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دی، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنا ہما را فرض تھا،انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی،سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا،معلوم نہیں کہ آخری وقت میں انہوں نے ایسا فیصلہ کیو ں کیا۔
شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا کے باعث تباہی پھیلی ہوئی ہے اور کرکٹ بھی نہیں ہورہی، گزشتہ ایک ماہ سے بھارت ہمارے خلاف منفی پروپیگنڈا کررہا ہے،اپوزیشن بھی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے کا ملبہ ہم پر ڈال رہی ہے،سری لنکا اور جنوبی افریقہ سمیت دیگر ٹیمیں بھی یہاں آئیں ،انہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا،ایک وقت آئے گا جب سب یہاں کھیلنے آئیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بہتری آئی ہے، کوچ مائیک ہیسن کا دعویٰ
-
گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، انٹرنیشنل کبڈی پلیئر قتل
-
یو اے ای کیخلاف پاکستان کی جیت مزے دار نہیں تھی : رمیز راجہ
-
ابرار احمد نے شاہد آفریدی کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
نامور ٹینس سٹار آرینا سبالینکا نے جیسیکا پیگولا کو شکست دے کر مسلسل تیسری بار یو ایس اوپن فائنل میں جگہ بنا لی
-
جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ کی 54 سالہ تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
-
کیوی لیجنڈ راس ٹیلر انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی ٹیم کی نمائندگی کرنے کیلئے تیار
-
ابرار احمد متحدہ عرب امارات کے خلاف چار وکٹیں لے کر ایلیٹ لسٹ میں شامل
-
افسوس ہے فخر زمان کو وہ عزت نہیں ملتی جس کا وہ حقدار ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پاکستان یو اے ای کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.