عثمان خواجہ نے نیوزی لینڈ، انگلش بورڈ کے دوہرے میعار پر سوالات اٹھا دیئے
پاکستان جانے سے سب انکار کررہے ہیں، بھارت کو نا کہنے کی کسی میں ہمت نہیں ہوتی: کینگرو بلے باز
ذیشان مہتاب
جمعرات 23 ستمبر 2021
16:14
(جاری ہے)
عثمان خواجہ نے ایشز سیریز کے بعد اگلے سال آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی بھی حمایت کی ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ٹورنامنٹس کے ذریعے بار بار یہ ثابت کررہا ہے کہ وہ کرکٹ کھیلنے کے لیے ایک محفوظ جگہ ہیں ،میرے خیال میں کوئی وجہ نہیں ہے کہ ہمیں واپس کیوں نہیں جانا چاہیے۔ رواں سال پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے عثمان خواجہ نے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کی بھی تعریف کی۔ عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت بہترین سکیورٹی ملتی ہے، میں نے لوگوں سے وہاں خود کو محفوظ سمجھنے کے علاوہ اور کچھ نہیں سنا ہے، یہاں تک کہ پی ایس ایل کے دوران لڑکوں سے بات کرتے ہوئے پوچھا کہ یہاں حالات کیسے ہیں تو انہوں نے بھی کہا کہ شاید 10 سال پہلے حالات ایسے نہیں تھے لیکن اب پاکستان کرکٹ کے لیے مکمل محفوظ ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش سیریز،عین ایک دن قبل بابر اعظم کی پہلے ٹیسٹ میچ سے اچانک چھٹی
-
خواتین ٹی ٹونٹی عالمی کپ کی تاریخ تقریبا دو دہائیوں پر محیط ہے،آئی سی سی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنے کا کیس‘ ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری‘ پہلا ون ڈے راولپنڈی، دو لاہور میں ہونگے
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.