
پی ٹی آئی حکومت کے 3سالوں میں پٹرولیم سیکٹر کے گردشی قرضوں میں50 فیصد اضافہ ہوگیا
گردشی قرضہ0.7 ٹریلین سے بڑھ کر 1.1 ٹریلین روپے ہوگیا ہے، گردشی قرضوں میں اضافے کی وجہ سرکاری اداروں کی خراب مالی حالت ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 23 ستمبر 2021
17:04

(جاری ہے)
اسی طرح 20 ستمبر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں پاور ڈویژن حکام نے ملک میں اووربلنگ کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ عیدالاضحی اور عاشورہ کی چھٹیوں کے بعد جزوی اوور بلنگ ہوئی ہے،جب تک مینوئل طریقے سے میٹر ریڈنگ ہو گی یہ امکان رہیگا، کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2ہزار 280 ارب روپے ہے، آئی پی پیز کے 1300ارب روپے کے بقایا ہیں،فروری میں ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کی گئی،3 روپے 34 پیسے میں سے ایک روپیہ 39 پیسے صارفین کو منتقل نہیں ہوئے،یہ ایک روپیہ 39 پیسے کب صارفین کو منتقل کرنے ہیںیہ سیاسی فیصلہ ہے۔
حکام پاور ڈویژن نے بتایا کہ پچھلے سال سے جولائی میں گردشی قرضے کا بہائو 57 ارب روپے تھا،اس سال جولائی میں گردشی قرضے کا بہاو 44 ارب رہا ہے،اربوں روپے کپیسٹی چارجز ادا کریں گے تو سرمایہ کاری کیسے ہو گی ،ماضی میں کے غلط معاہدے ہمیں وراثت میں ملے ہیں،ان معاہدوں کا ذمہ دار نہ میں ہوں نہ کمیٹییہ بھی نہیں کر سکتے کہ ہم آئی پی پیز کو پیسے نہیں دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا غزہ شہر خالی کرنے کا حکم، بڑے فوجی آپریشن کی تیاری
-
بیروت پر آج پھر اسرائیلی حملہ
-
فرانس میں وزیر اعظم کی برطرفی کے بعد سیاسی بحران
-
نیپال میں پرتشدد احتجاج؛ مظاہرین کے مطالبے پر وزیراعظم مستعفی
-
کشمیر: پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت پہلی بار کوئی قانون ساز گرفتار
-
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا فیصلہ
-
پاکستان ترکیہ ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی سینٹر فیصل آباد میں قائم ،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل اکانومی میں باہمی تعاون بڑھایا جائے گا ،وفاقی وزیرجام کمال خان
-
وزارت تجارت کے اقدامات کی بدولت ملک میں تجارت کا فروغ ، سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کا حکومت پر اعتماد کا اظہار
-
پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
-
اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان کی مددکیلئے مزید 5 ملین ڈالر مختص
-
لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، مریم نواز اور شہبازشریف کو عوام کا دکھ نہیں ٹک ٹاک پوز کی فکر ہے، زلفی بخاری
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اورقازقستان کے نائب وزیراعظم مرات نورتیلو کے درمیان ملاقات، علاقائی رابطوں کو بڑھانے اور قریبی تعاون برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.