چینی مزید مہنگی ہو گئی، ریٹیل اور ایکس ملز قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، نئی قیمتیں 15 نومبر 2021 تک نافذ العمل رہیں گی
محمد علی
ہفتہ 25 ستمبر 2021
00:21
(جاری ہے)
نوٹیفیکیشن کے مطابق چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور نئی قیمتیں 15 نومبر 2021 تک نافذ العمل رہیں گی۔
تمام صوبائی چیف سیکرٹریزاور کمشنر اسلام آباد کو نوٹیفیکیشن بھیج کر قیمتوں پر عملدرآمد کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزارت خوراک کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق زائد قیمت پر چینی بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، عملدرآمد نہ کرنے پر شوگر ملز، ڈیلرز، ڈسٹریبیوٹرز، ریٹیلرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اس سے قبل حکومت نے 30 جولائی کو چینی کی ریٹیل اور ایکس ملز قیمت مقرر کی تھی، سیلز ٹیکس سمیت چینی کا ایکس ملز ریٹ 84.50 روپے فی کلو مقرر کیا گیا تھا، جبکہ چینی کی سرکاری ریٹیل قیمت 89.50 روپے فی کلو مقرر کی گئی تھی۔ جبکہ کچھ روز قبل وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کیا تھا کہ جلد ہی چینی، گھی، تیل اور آٹے کی قیمتوں میں کمی لے آئیں گے۔ حکومت نے چینی، گھی، آئل، اور آٹے پر سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرحد ہونیورسٹی واقعہ کے حقائق؛ لیفٹننٹ کرنل اسفند کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے حنا جاوید کے قتل کا معاملہ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور خواتین ویمن پارلیمانی کاکس کے حوالے کردیا
-
سرحد یونیورسٹی واقعہ؛ لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی پشتون ہیں، اگر کسی بھی پشتون کی خاتون کو سرعام گالیاں دی جائیں تو کیا ردعمل ہوگا؟
-
خلیجی ممالک نے صرف 4 ماہ میں تقریباً 22 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا، سعودی عرب سرفہرست
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا سابق گورنر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل (ر)عمران اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
مولانا فضل الرحمان کو لگتا ہے کہ ان کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے، منیب فاروق
-
تھائی لینڈ میں بندوقوں کا بڑھتا مسئلہ، سخت قوانین کے باوجود لاکھوں ہتھیار شہریوں کے پاس
-
اسرائیل کو 78 سال بعد ’’الٹالینا‘‘ جہاز کا ملبہ مل گیا
-
ویووV80 Lite Curved displayاور تیز رفتار کارکردگی کے ساتھ پاکستان میں متعارف
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال
-
ستھرا پنجاب پروگرام، صفائی بلوں کی وصولی کا منصوبہ مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر سکا،صرف 3فیصد وصولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.