
راجہ پرویز اشرف کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی
عدالت نے سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری پر نیب ریفرنس میں پی پی رہنماء کی بریت کی درخواست مسترد کر دی، احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت تمام ملزمان کے خلاف ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دے دیا
ساجد علی
ہفتہ 25 ستمبر 2021
12:23

(جاری ہے)
دوسری جانب رینٹل پاور کیس میں بھی سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا ، نیب نے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا، نیب ضمنی ریفرنس کارکے کمپنی کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدے کے بعد دائر کیا گیا، نیب نے سیٹلمنٹ کی روشنی میں حاصل شواہد پر ریفرنس دائر کیا، نیب کی طرف سے کارکے ضمنی ریفرنس میں 14 دستاویزی شواہد شامل ہیں۔
قومی احتساب بیورو نے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کر دیا ، نیب راولپنڈی کی جانب سے دائر ضمنی ریفرنس میں سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان محسود کو مرکزی ملزم بنایا گیا ، ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ رسول خان محسود نے 10 ہزار امریکی ڈالر رشوت لی تھی ، جس کے عوض رسول خان نے کارکے کمپنی کو غیرقانونی فوائد دیئے، کنٹریکٹ لینے والی کمپنی بنیادی کوالی فکیشن پر پوری نہیں اترتی تھی لیکن رسول خان محسود ماتحتوں پر دباؤ ڈالتے رہے، رسول خان محسود نے کمرشل آپریشن ڈیٹ کا جعلی سرٹیفکیٹ دیا جب کہ کیس کے 2 نامزد ملزمان انور بروہی اور رانا امجد پلی بارگین کر چکے ہیں ، انور بروہی لاکھڑا پاور جنریشن کے سابق سی ای او تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی فوج کے سربراہ پر کانگریس کا بیان، بی جے پی برہم کیوں؟
-
موٹروے پولیس اہلکار کی بیٹے سے تکرار اور مبینہ دھمکی، ماں ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
پاکستان میں ایسا پائیدار و جدید آئی سی ٹی نظام تشکیل دیا جائے گا جس سے پاکستان خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بن کر ابھرے گا،وزیرِاعظم محمد شہباز شریف
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
پنجاب کابینہ نے صوبائی بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کرنے کی منظوری
-
سعودیہ کی حج پرواز میں دھوئیں کے خوف پر ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی
-
گھریلو خواتین اور یک وقتی کاروبارکرنے والے افراد آن لائن رجسٹریشن سے مستثنیٰ قرار
-
’عمران خان کی محاذ آرائی غلط تھی، سیاست میں حق اور باطل کے معرکے نہیں ہوتے‘
-
قلات اور مچھ میں دھماکے ، سکیورٹی فورسز اور ریلوے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا،اہلکار زخمی
-
میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران‘ صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک
-
ساہیوال‘ ہیلمٹ نہ پہننے پر روکی گئی موٹر سائیکل سوارخاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
افغان فضائی حدود سے گزرنے کیلئے کلیئرنس لازم، انٹرنیشنل پروازوں کا پاکستانی حدود میں انتظار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.