28 ستمبر کو لاہور میں تعطیل کا اعلان
حضرت سید علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے موقع پر منگل کے روز شہر بھر میں تعطیل ہو گی
محمد علی
ہفتہ 25 ستمبر 2021
19:47
(جاری ہے)
چوک آزادی سے جانب ریلوے سٹیشن بھجوائی جائے گی۔ ہر قسم کی ہیوی ٹریفک چوک نیازی شہید سے نہیں بھجوائی جائے گی۔ بند روڈ چوک سگیاں سے اپنی منزل کیطرف روانہ ہو گی۔
ملتان روڈ اور فیروز پور روڈ سے آنے والی ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کو چوک ایم اے او کالج سے جانب ساندہ روڈ، بند روڈ کی طرف نہیں بھجوائی جائے گی۔ ایم اے او کالج سے ضلع کچہری چوک سے آؤٹ فال روڈ پر جانب سگیاں بریج بھجوائی جائے گی۔ اس سے قبل ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت داتا دربار کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایم او آرز کو داتا دربار کے اطراف سے تجاوزات کو ختم کرنے کی ہدایات کی گئیں۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چھٹہ نے کہا کہ داتا دربار کے اطراف سے تجاوزات کا خاتمہ ہر ممکن یقینی بنایا جائے۔ ڈی سی لاہور نے داتا دربار عرس کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا۔ ڈی سی لاہور نے کہا کہ 28 ستمبر کو حضرت امام حسین علیہ السلام چہلم بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں داتا دربار عرس اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر انتظامات کو بروقت مکمل کرنا ہے اور سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانا ہے، سول ڈیفنس کے رضا کار پولیس کے ساتھ ملکر سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے داتا دربار کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور کنٹرول روم میں بھی انتظامات کو چیک کیا۔مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.