
نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے تحت گھر وں کی تعمیرکا کام این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کو دینے کے لیے حکومت سے اجازت طلب
ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:19
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم منصوبے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے، محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے انفراسٹرکچر سڑکوں کے بعد دونوں اداروں سے نیا پاکستان ہائوسنگ اسکیم کے گھر بنانے کے لئے حکومت سے اجازت مانگ لی گئی۔
محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے گھروں کی تعمیر کے لیے محکمہ خزانہ کو سمری ارسال کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این ایل سی اور ایف ڈبلیو او اب اسکیم کے انفراسٹرکچر کے ساتھ گھر بھی بنائیں گے ، اس سے قبل این ایل سی اور ایف ڈبلیو او کو صرف ڈویلپمنٹ کا کام دیا گیا تھا،پنجاب حکومت نیا پاکستان ہاسنگ سکیم کے تحت 10 ہزار یونٹس تعمیر کرے گی،لاہور میں 700 سے زائد یونٹس رائے ونڈ کے مقام پر بنائے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات ، انڈیپنڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار ہارون الرشید نے میدان مار لیا
-
ٹی ایل پی کیساتھ آخری وقت تک مذاکرات ہوتے رہے، دہشتگردوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی، وفاقی وزرا
-
محکمہ موسمیات نے شدید ترین سردی کی افواہیں مسترد کر دیں
-
سبق یاد نہ کرنے پر استانی نے 9ویں جماعت کی طالبہ فریکچر کر دیا
-
افغان طالبان جنگ چاہتے ہیں تو ان کی خواہش پوری کریں گے،وزیردفاع
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات تین جاں بحق ،تین زخمی
-
نادرا کی جانب سے شناخت کے نظام کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے قواعد کا اجراء
-
وزیر اعظم سے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ،ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
گورنرخیبرپختونخوا کا ٹریفک حادثہ میں درجن سے زائد اموات پر دلی افسوس کا اظہار
-
آغا سراج درانی پاکستان پیپلز پارٹی کا عظیم سرمایہ تھے، سینئر صوبائی وزیر برائے اطلاعات
-
پنجاب میں قومی انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے،عظمیٰ کاردار
-
سردار ایاز صادق کاسوات موٹر وے پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.