سندھ اسمبلی کا اجلاس آغا سراج درانی کی زیر صدارت تقریبا سوا گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا

پیر 27 ستمبر 2021 20:55

سندھ اسمبلی کا اجلاس آغا سراج درانی کی زیر صدارت تقریبا سوا گھنٹہ کی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر پیر کو آغا سراج درانی کیزیر صدارت تقریبا سوا گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔

(جاری ہے)

ایوان کی کارروائی کے آغٓاز میںشہدائے کربلا کے لئے فاتحہ خوانی اور ملک کے دراز قدشخص نصیر سومرو کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی۔ایوان نے گوادر میں بانی پاکستان کے مجسمے کی بے حرمتی کی مزمت کی۔