صدر آزاد کشمیر کی غازی ملت سردار محمد ابراہیم کے صاحبزادے کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گئے ناشتے میں شرکت

جمعہ 1 اکتوبر 2021 21:03

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2021ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کے صاحبزادے سردار جاوید ابراہیم کی طرف سے اپنے اعزاز میں دئیے گے ناشتے میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جموں وکشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار حسن ابراہیم خان، صدارتی مشیر سردار امتیاز خان اور دیگر حمائدین بھی موجود تھے۔