سمندری طوفان کراچی کے مغرب اور جنوب مغرب میں موجود ہے، محکمہ موسمیات
سمندری طوفان اورماڑہ سے 480 اور گوادر سے 250 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے،محکمہ موسمیات کی جانب سے آٹھواں الرٹ جاری
اتوار 3 اکتوبر 2021 00:00
(جاری ہے)
سمندری طوفان مسقط سے 225 کلو میٹر دور مشرق میں ہے، طوفاں کے گرد ہواں کی رفتار 115 سے 126 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے، سسٹم کے مرکز میں سمندر میں شدید طغیانی ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایاکہ کچھ وقت سمندری طوفان مغرب اور شمال مغرب کی جانب بڑھے گا، طوفان کا رخ دوبارہ تبدیل ہوکر جنوب مغرب میں مسقط عمان کی جانب ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گودار، کیچ اور پنجگور میں 3 اکتوبر تک گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان ہے، سمندر میں طغیانی رہ سکتی ہے، ماہی گیر 3 اکتوبر تک گہرے سمندر میں نہ جائیں، تیز ہوا گوادر اور جیوانی کی ساحلی پٹی پر کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.