’’کچھ لوگوں نے کافی کوشش کی اور وزیراعظم عمران خان کا نام آف شور کمپنیز سے جوڑنا چاہا ‘‘
ایک بار پھر عمران خان سرخرو رہے، پینڈورا پیپرز میں وزیراعظم عمران خان کا نام نہ آنے پر سینیٹر فیصل جاوید کا ردعمل
دانش احمد انصاری
اتوار 3 اکتوبر 2021
22:55
(جاری ہے)
فوادچوہدری نے کہا کہ پنڈورالیکس سےنواز، زرداری کرپشن کی مزید پرت سامنےآئیں قوم نے پہلےپانامہ، اب پنڈورامیں ان کےچہروں سےنقاب اترتا دیکھا۔
کچھ لوگوں نے کافی کوشش کی اور وزیراعظم عمران خان کا نام آف شور کمپنیز سے جوڑنا چاہا-مگر ایک بار پھر عمران خان سرخرو رہے-ICIJ نے تصدیق کردی کہ عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے-وزیراعظم نے یہ بھی واضح کردیاکہ کوئی بھی پاکستانی ہو تحقیق ہوگی غیر قانونی عمل ہوا توکارروائی ہوگی pic.twitter.com/xPadt54l2A
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) October 3, 2021
مزید اہم خبریں
-
فیکٹ چیک: کیا ورلڈ کپ میچ میں ہٹلر سے مشابہ شخص موجود تھا؟
-
اسلام آبادمیں”ایمرجنگ ٹیکنالوجیز“ کے موضوع پر ہائبرڈ سیمینار
-
حیدر آبادمیں 220 کے وی ہالا روڈ گرڈ سٹیشن میں آٹو ٹرانسفارمر میں آتشزدگی کے بعد بجلی بحال
-
پنجاب کا بجٹ پیش؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد اور پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کا اعلان
-
میں نے ہیلی کاپٹر میں سفر کرکے حکومت کے پیسے بچائے ہیں، شفیع جان کا منفرد اعتراف
-
کچھ مرد خود کو خواتین سے بالاتر سمجھتے ہیں!
-
صدر مملکت کا اٹک میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
-
وزیراعظم شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقاتیں، عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارک باد دی
-
ایران امریکہ معاہدے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف د یا جائے ، اپوزیشن و حکومتی اراکین سینٹ کا بجٹ پربحث میں اظہار خیال
-
ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بنگلہ دیش کے اعلیٰ تعلیمی شعبے سے تعلق رکھنے والے وفد کی ملاقات
-
نوازشریف عمرے کی سعات حاصل کرنے کے وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.