
پی پی رکن اسمبلی نے قتل کیس میں گرفتاری پیش کر دی
آزاد کشمیر کے حلقہ این اے 12 میں فائرنگ سے سیاسی پارٹی کے دو کارکنان قتل ہوئے تھے
مقدس فاروق اعوان
بدھ 13 اکتوبر 2021
11:29

(جاری ہے)
جولائی 2021میں آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے دوران چڑھوئی کے علاقے میں فائرنگ سے جاں بحق پی ٹی آئی کارکنان کے قتل کا مقدمہ پیپلزپارٹی رہنماء کیخلاف درج کیا گیا تھا۔
پیپلزپارٹی کے رہنماء چوہدری یاسین کے خلاف درج کیے گئے مقدمے میں ان کے 2 بیٹوں سمیت 4 افراد کو نامزد کیا گیا ، مقدمے میں قتل اور دیگر دفعات کو شامل کیا گیا ، چوہدری یاسین حالیہ آزاد کشمیر انتخابات میں 2 حلقوں سے کامیاب ہوئے۔ خیال رہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں بد نظمی اور تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا تھا۔ الیکشن میں بد نظمی کے متعدد واقعات پیش آئے جن کی شکایت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دی گئی ، کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جہاں تصادم دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان ہوا جس کے بعد پولیس نے صورتحال کو کنٹرول کیا ، اس کے علاوہ کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار چوہدری یاسین کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا ،اس ضمن میں پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ چوہدری یاسین کی گاڑی پر حملہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کیا ، فائرنگ سے گاڑی بری طرح متاثر ہوگئی تاہم چوہدری یسین بال بال بچ گئے۔مزید اہم خبریں
-
کوئی بھارتی پائلٹ ہمارے پاس نہیں، ہم نے سیزفائر کی کوئی درخواست نہیں کی، پاک فوج کی وضاحت
-
’PAF v IAF 6-0‘ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد نے ایک اور بھارتی طیارہ گرانے کی تصدیق کردی
-
’پاکستان کے پاس کئی ایسی صلاحیتیں ہیں جو آئندہ کیلئے محفوظ رکھی گئی ہیں‘
-
عوام سے کیا وعدہ پورا کردیا، اللہ کا شکر کہ اُس نے فتح سے نوازا، ترجمان پاک فوج
-
oبھارتی اپوزیشن کا مودی سے مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ
-
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید
-
قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
’نقصانات جنگ کا حصہ ہیں‘ رفال طیارے گرائے جانے کے سوال پر بھارتی ایئرمارشل کا جواب
-
آپریشن ’’بنیان مرصوص ‘‘کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا ،عوام قومی پرچم تھامے سڑکوں پر نکل آئے
-
جرمنی میں انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالز موبائل نیٹ ورکس سے زیادہ
-
ماحولیاتی تبدیلیاں: غذائی فصلوں کی پیداوار نصف ہونے کا خدشہ
-
خان یونس میں فضائی حملے میں آٹھ افراد ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.