
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی "کٹ" متعارف کروا دی گئی
پی سی بی کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے "کٹ" کے ڈیزائن کیلئے پسندیدگی کا اظہار
محمد علی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021
00:59

Pakistan’s @T20WorldCup jersey unveiled! 🇵🇰 👕⭐
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 15, 2021
Get your official shirt now!
Order now at https://t.co/A91XbZsSbJ#WearYourPassion x #WhyNotMeriJaan pic.twitter.com/auQZgBllTE
پی سی بی کے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، پاکستانی شائقین کرکٹ کی جانب سے "کٹ" کے ڈیزائن کیلئے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔ اس سے قبل 2009ء کی تاریخ دہرانے کا عزم لیے قومی سکواڈ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے چارٹر طیارے سے متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور دیگر سٹاف خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔
(جاری ہے)
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ’آپ کی سپورٹ ہر چیز سے زیادہ اہم ہے، اپنی ٹیم کے ساتھ رہیں، سپورٹ کرتے رہیں اور یقین رکھیں‘۔
Off to UAE. Your support means more than anything. Stand by your team. Keep supporting. Keep praying. Keep believing. #PakistanZindabad 🇵🇰 pic.twitter.com/Venlgoz2EV
— Babar Azam (@babarazam258) October 15, 2021

مزید کھیلوں کی خبریں
-
اینڈی پائی کرافٹ بھارتی ٹیم کیلئے فکس ریفری ہیں : رمیز راجہ
-
مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران
-
جعلی فٹبال ٹیم، انسانی سمگلر کے بڑے انکشاف سامنے آ گئے
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
-
ایشیا کپ سے دستبرداری کے فیصلے پر پاکستان کو کتنا مالی نقصان ہوسکتا تھا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے : سلمان علی آغا
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.