خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح1.4فیصد ہوگئی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:36
(جاری ہے)
پشاور6نوشہرہ1چارسدہ0خیبر1مہمند0مردان3صوابی1چترال اپر0چترال لوئیر1مالاکنڈ0سوات0شانگلہ0دیر لوئیر3دیراپر0بونیر0ایبٹ آباد1باجوڑ0تورغر0ہریپور1مانسہرہ0کولائی پالس 0بٹگرام0کوہستان لوئیر0کوہستان اپر0کرم0کوہاٹ0ہنگو0کرک0بنوں1اورکزئی 0شمالی وزیرستان0لکی مروت0ڈی آئی خان1ٹانک0جنوبی وزیرستان0فیصد شرح ریکارڈ کی گئی ۔
خیبر پختونخوا میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران10,580نئے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ پی سی آر ٹیسٹ کی تعداد7,721رہی ، اسی طرح 24گھنٹوں میں ریپڈ انٹی جین ٹیسٹ کی تعداد 2ہزار859رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرٹرمپ دورہ چین سے پہلے معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ جنگ جاری رہی تو ان کی پوزیشن کمزور رہے گی
-
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار صرف پیپلزپارٹی نہیں بلکہ وہ قوتیں بھی ہیں جنہوں نے کرپٹ اور نااہل لوگوں کو عوام پر مسلط کیا
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.