Live Updates

بہت جلد اچھی خبر کا اعلان ہونے والا ہے، نوازشریف اورمریم صفدر کو مایوسی ہوگی ، سینیٹر فیصل واوڈا

بدھ 20 اکتوبر 2021 22:42

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بہت جلد اچھی خبر کا اعلان ہونے والا ہے تاہم اس خبر کے بعدسزایافتہ نوازشریف،مریم صفدرکو بڑی مایوسی ہوگی۔

(جاری ہے)

سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بہت جلد اچھی خبر کا اعلان ہونے والا ہے لیکن اس خبر کے بعدسزایافتہ نوازشریف،مریم صفدرکو بڑی مایوسی ہوگی ، جب میں کہہ رہاہوں جلد تو مطلب بہت جلد۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات