فاسٹ بائولر عاکف جاوید کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار مثبت آگیا
پی سی بی نے سری لنکا روانگی سے قبل ٹیسٹ مثبت آنے پر پیسر کا نام سکواڈ سے واپس لے لیا
ذیشان مہتاب
جمعرات 21 اکتوبر 2021
12:41
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق دو ٹیسٹ منفی آنے کے بعد روانگی سے قبل ان کا دوسری بار ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وقت کی کمی کی وجہ سے عاکف کی جگہ کسی متبادل کھلاڑی کا نام نہیں دیا گیا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کے پاس دستیاب بولرز میں سے عاکف کا متبادل منتخب کرنے کا آپشن ہوگا۔
پاکستان شاہینز نے کراچی میں حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی نگرانی میں 17 سے 20 اکتوبر تک 4 روزہ تربیتی کیمپ میں شرکت کی۔ ٹیم کی قیادت سعود شکیل کریں گے جب کہ کامران غلام نائب کپتان ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
مانتا ہوں کہ مجھ سمیت رضوان اور سعود سے پرفارم نہیں ہورہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے: سلمان علی آغا
-
پاکستان، ترکمانستان کا شطرنج کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
پی سی بی خواتین کی کرکٹ کے فروغ اور ترقی کیلئے ہر سال خاطر خواہ فنڈز مختص کرتا ہے، کابینہ ڈویژن
-
مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی کوہ پیما اسما مشتاق کی وفات پر اظہار تعزیت
-
جشن آزادی پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
-
پشاورمیں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
-
رمیز راجا کا مائیکل وان کے بیان پر پاکستانی ٹیم سے بھرپور جواب دینے کا مطالبہ
-
انگلینڈ کے دورے پر آئی موجودہ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم 50 برسوں کی کمزور ترین ٹیم ہے: برطانوی میڈیا
-
پاکستانی نوجوان کوہ پیما اسما مشتاق سپانٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں
-
پاکستانی باؤلنگ اٹیک کا خوف ختم ہوگیا، اے بی ڈی ویلیئرز کا بڑا دعویٰ
-
یو ایس اوپن کیلئے ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان
-
فٹبال کے جادوگر برازیلین اسٹار کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.