کالعدم مذہبی جماعت کے جارحانہ احتجاج پر ریاست سخت ایکشن لے۔ خواجہ رمیض حسن

قانون کو ہاتھ میں لینے اور پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل مذمت، ریاست مخالف عناصر کا محاصرہ انتہائی ناگزیر ہے۔ رہنما مسلم لیگ ق

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 اکتوبر 2021 11:20

کالعدم مذہبی جماعت کے جارحانہ احتجاج پر ریاست سخت ایکشن لے۔ خواجہ رمیض ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اکتوبر2021ء) مسلم لیگ ق کے رہنما خواجہ رمیض حسن نے ملک میں جاری حالیہ احتجاجی مظاہروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم مذہبی جماعت کے جارحانہ احتجاج پر ریاست سخت ایکشن لے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہقانون کو ہاتھ میں لینے اور پولیس اہلکاروں کی شہادت قابل مذمت، ریاست مخالف عناصر کا محاصرہ انتہائی ناگزیر ہے۔

متعلقہ عنوان :