
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف
کینگرو بائولرز کی شاندار گیند بازی
ذیشان مہتاب
ہفتہ 23 اکتوبر 2021
16:47

(جاری ہے)
مرکرم کا ساتھ دینے ڈیوڈ ملر آئے اور دونوں نے 5ویں وکٹ کے لیے 34رنز بنائے ، ایڈم زامپا نے ڈیوڈ ملر کی 16 رنز کی اننگز کے آگے فل سٹاپ لگا دیا ،2 گیندوں بعدد زامپا نے ڈیوین پریٹوریس کا بھی کام تمام کردیا جو صرف ایک رن بناسکے۔
آسٹریلین کھلاڑیوں کی شاندار فیلڈنگ نے کیشو مہاراج کو بھی پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔ دوسرے اینڈ پر موجود مرکرم نے 40 رنز کی اننگز کھیلی لیکن 18ویں کی پہلی گیند پر مچل سٹارک نے ان کو چلتا کردیا ، اینرچ نوکیا بھی صرف دو رنز بنا سکے۔ کگیسو ربادا کے 20 رنز کی بدولت جنوبی افریقہ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 118 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ آسٹریلیاکی جانب سے سٹارک، زامپا اور ہیزل وُوڈ نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔ دوسرا میچ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم کپتان ٹیمبا بووما، ڈی کوک، ایڈن مرکرم، وین ڈر ڈوسن، ڈیوڈ ملر، ہنرچ کلاسن، مہاراج، اینریچ نورجے، تبریز شمسی، ڈیوائن پریٹوریس اور رباڈا پر مشتمل ہے جب کہ آسٹریلوی پلینگ الیون میں کپتان ایرون فنچ، وارنر، مارش، مارکس اسٹینس، اسٹیو اسمتھ، پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ، میکسویل، مچل سٹارک، میتھیو ویڈ اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
-
شاداب خان کے کندھے کی لندن میں کامیاب سرجری
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کسی بھی فارمیٹ میں اچھی نہیں، عاقب جاوید کا اعتراف
-
شاداب خان کے کندھے کی سرجری، ایشیا کپ میں بھی شرکت مشکوک
-
شاہین آفریدی نے بیٹے عالیار کا پہلا قدم اٹھانے کی خوبصورت ویڈیو شیئر کردی
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، اٹلی اور سپین کا گروپ بی سے فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.