
پاکستان میں اس وقت چھاتی کے سرطان کی شرح تمام ایشیائی ممالک سے زیادہ ہے ،پنک رِبن پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمرآفتاب
منگل 26 اکتوبر 2021 12:12

(جاری ہے)
اس سلسلہ میں مختلف تقاریب،سیمینارز،واکس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 2004 سے پنک ربن مُلک کی اہم عمارتوں کو گلابی روشنیوں سے منّور کرتا آ رہا ہے۔ ایسی منّور عمارتیں امید کی علامت بن جاتی ہیں اور عوام کو یہ یاد دہانی کرواتی ہیں کہ چھاتی کے کینسر سے بچنا تو ہمارے بس میں نہ ہو مگر بروقت تشخیص ہمارے بس میں ہے جس کی وجہ سے بروقت علاج کروا کے ہم اس موذی مرض پہ قا بو پا سکتے ہیں۔
اس مہم سے بریسٹ کینسر کے مریضوں کو یہ پیغام بھی جا تا ہے کہ وہ اس جنگ میں اکیلے نہیں ہیں۔ عوام کو یہ پیغام بھی ملتا ہے کہ انہوں نے اپنے آپ کو اس مرض سے کیسے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت چھاتی کے سرطان کی شرح تمام ایشیائی ممالک سے زیادہ ہے اور اعداد و شمار کے مطابق ہر 9 خواتین میں سے ایک خاتون اس مرض کے حوالے سے خطرہ سے دوچار ہے۔ پاکستان میں ہر سال 83,000 چھاتی کے سرطان کے کیسزز رپورٹ ہوتے ہیں جن میں سے 40,000 خواتین اس مرض کے ہاتھوں جان کی بازی ہار دیتی ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
پاکستان اور اریران کے درمیان ڈائریکٹ فلائٹ کی بحالی اور سکائٹ ٹکٹنگ پلیٹ فارم کا آغاز ہوگیا
-
افواجِ پاکستان ڈیزاسٹر کا شکار قوم کے لیے امید کی کرن ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
سیرتِ مصطفیؐ کا پیغام اتحاد و اخوت اور خیر خواہی ہے: شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گلبرگ لاہور میں وکلا برادری کا گرینڈ ناشتہ، بار الیکشن مہم میں نئی سرگرمی
-
لاہور: جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال میں مادر مرحبا انور سلطانہ فری گائنی وارڈ کا افتتاح
-
چشن آزادی پروگرام ڈربن ساؤتھ افریقہ
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر پانی کی کمی، توانائی بحران جیسے مسائل کے خاتمے اور خیبرپختونخوا میں سیلابی صورتحال کے تدارک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
حکومت نے ارشد ولی محمدکو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کردیا
-
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں جشنِ آزادی کی تقاریب
-
جیو پاک انٹرنیشنل اسپتال لاہورمیں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب
-
پی آئی ٹی بی انکیوبیشن ونگ کے زیر اہتمام وزکڈز سمر کیمپ اختتام پذیر، 140 بچوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم
-
ریزلینٹ اینڈ رائزنگ پاکستان' مہم: بلوچستان سے اتحاد، شمولیت اور قومی یکجہتی کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.