وزیراعلیٰ عثمان بزداراورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں یوم سیاہ کی ریلی ،کشمیر بنے گا پاکستان کے واشگاف نعرے
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی مدد جاری رکھے گا، وزیراعظم عمران خان نے بھر پور طریقے سے کشمیر کا مقدمہ لڑا ‘عثمان بزدار
بدھ 27 اکتوبر 2021 18:10
(جاری ہے)
ہم آج کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔بھارت نی74سال قبل کشمیر پر قبضہ کیااورکشمیری عوام پر بے پناہ ظلم و ستم جاری رکھا ہوا ہے ۔
اقوام متحدہ کی جانب سے تسلیم کردہ حق بھی کشمیریوں کو نہیں دیا جارہا۔انہوںنے کہا کہ قائداعظم ؒ نے فرمایاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اورہم اپنے اس موقف سے کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔انشاء اللہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی مدد جاری رکھے گا۔انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھر پور طریقے سے کشمیر کا مقدمہ لڑا ہے اور کشمیر کے سفیر بنے ہیں۔انشاء اللہ وہ دن دورنہیں جب کشمیر آزا د ہو گا۔ہم کشمیر کے ساتھ تھے اورکشمیر کے ساتھ ہیںاورکشمیر کے ساتھ رہیںگے۔میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ مہنگائی پوری دنیا کامسئلہ ہے لیکن ہمیں اپنے عوام کا احساس ہے۔عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے بہت جلد پیکیج کا اعلان کیا جائے گاجس سے حقیقی معنوں میںعوام کو ریلیف ملے گا۔انہوںنے کہا کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بھی ریلی سے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.