کرم کے علاقہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہا ر افسوس کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعرات 28 اکتوبر 2021 12:56
(جاری ہے)
مسلم لیگ(ن)کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئیقرارداد کے متن میں کہاگیا ہے کہ یہ ایوان کرم کے علاقہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے دو فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے رنجم و غم کا اظہار کرتا ہے،یہ ایوان پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔
لانس نائیک اسد علی اور سپاہی آصف نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے دہشتگردوں کو سرحد پار کرنے سے روکا،یہ ایوان ملک میں قیام امن کیلئے شہداکی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ قرارداد میں مطالبہ کیاگیا کہ افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے۔مزید اہم خبریں
-
معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں شاندار تقریب
-
ایف بی آر نے جائیداد ویلیویشن معاملات میں ٹیکس محتسب کی ازخود نوٹس،صدرمملکت کے فیصلے کو چیلنج کردیا
-
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
-
پٹرول کی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، لوگ کیسے جئیں گے؟ خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتماد میں لیا
-
اب اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہوگا، معرکہ ترقی نہ جیتا تو معرکہ حق کا دفاع زیادہ دیر نہیں کرسکیں گے، احسن اقبال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پر مبارکباد
-
ملک بھر میں 5G کے باقاعدہ آغاز میں تاخیر کا خطرہ
-
سی بی ڈی پنجاب کا اربوں روپے کے نئے میگا پراجیکٹس کا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیراحد چیمہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، آئندہ بجٹ میں برآمدات کے فروغ کے لئے مجوزہ سکیم کا جائزہ لیا گیا
-
مئی واقعات پاکستانی تاریخ کا سیاہ باب ہیں،شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.