وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال
ہفتہ 9 مئی 2026 17:09
(جاری ہے)
ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سے آگاہ کیا، اس پر نواز شریف نے عوامی مشکلات کم کرنے اور عوام کو ریلیف دینے پر زور دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود غریب طبقے کو تحفظ دینے کی ہدایت کی گئی۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرناحکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے تاکہ عوامی مشکلات میں کمی لائی جاسکے،مہنگائی کو کنٹرول کیے بغیرعوام کو ریلیف دینا ممکن نہیں،(ن) لیگ حکومت کی وفاق اور پنجاب میں ایک ہی پالیسی ہونی چاہیے کہ عوام کی مشکلات کو حل کرے۔اس موقع پر آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، میاں نواز شریف کو ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے قومی قیادت کی پس پردہ کوششوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر واشنگٹن میں شاندار تقریب
-
ایف بی آر نے جائیداد ویلیویشن معاملات میں ٹیکس محتسب کی ازخود نوٹس،صدرمملکت کے فیصلے کو چیلنج کردیا
-
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ
-
پٹرول کی قیمتوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں، لوگ کیسے جئیں گے؟ خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اعتماد میں لیا
-
اب اقتصادی لانگ مارچ کرنا ہوگا، معرکہ ترقی نہ جیتا تو معرکہ حق کا دفاع زیادہ دیر نہیں کرسکیں گے، احسن اقبال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور روسی عوام کو یوم فتح پر مبارکباد
-
ملک بھر میں 5G کے باقاعدہ آغاز میں تاخیر کا خطرہ
-
سی بی ڈی پنجاب کا اربوں روپے کے نئے میگا پراجیکٹس کا اعلان
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیراحد چیمہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، آئندہ بجٹ میں برآمدات کے فروغ کے لئے مجوزہ سکیم کا جائزہ لیا گیا
-
مئی واقعات پاکستانی تاریخ کا سیاہ باب ہیں،شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.