
کراچی میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی
لڑکی کے مطابق اس کا دوست یاسر شاہ اپنی گاڑی میں اسے اپنے فلیٹ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا
بدھ 17 نومبر 2021 12:21

(جاری ہے)
ذرائع نے بتایاکہ ملزم کا تعلق بلوچستان کے ایک سیاسی بااثر گھرانے سے ہے ، فریئر تھانے میں متاثرہ لڑکی(ن)نے ایف آئی آر نمبر 290/2021 بجرم دفعہ 376/506/337 اے کے تحت درج کرائی جس میں اس نے بتایا کہ 14 اور 15 نومبر کی شب اس کا دوست یاسر شاہ اپنی ریوو گاڑی میں اسے اپنے گھر چوہدری خلیق الزماں روڈ پر قائم فلیٹ پر لے گیا اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، بعد میں اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد وٹز گاڑی سے ایک نامعلوم سڑک پر پھینک کر فرار ہوگیا ۔
پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر کے بعد ملزم یاسر شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، پولیس حکام نے مزید بتایا کہ متاثرہ لڑکی پاکستانی نژاد امریکی ہے اور پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے ، ذرائع نے بتایاکہ ملزم کا تعلق بلوچستان کے ایک سیاسی بااثر گھرانے سے ہے ۔مزید اہم خبریں
-
اس بار چائے فنٹاسٹک نہیں بلکہ کڑوی اور ناقابل برداشت ہوگی
-
پنجاب میں 8 سال بعد لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ آغاز، طلبہ کو 13جنریشن کور آئی سیون لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
-
بارڈر پر تناؤ ہے لیکن ڈرنا نہیں پاکستانی ڈرنے والے نہیں، پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے
-
پاکستان اور بھارت کی فوجی قوت ایک نظر میں
-
پاکستان میں رواں ہفتے گرمی کا عالمی ریکارڈ بننے کا خدشہ
-
کرتے اور پگڑیاں: افغان طالب علموں کے لیے نیا لازمی یونیفارم
-
بلاول بھٹو زرداری سے سید مراعلی شاہ اور سید ناصر شاہ کی ملاقات
-
مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ فوج کے باوجود پہلگام کا واقعہ ہونا مودی سرکار کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کو مخصو ص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جناح سکوائر مری روڈ انڈر پاس منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے دورہ، انڈر پاس پر تعمیراتی کام پر پیشرفت کا جائزہ لیا
-
کانگریس ارکان کا امریکی صدر سے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ
-
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی اومان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد بن حمود البوسیدی سے ٹیلی فون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.