
عمران خان معیشت کوصحیح سمت میںگامزن کرنے کیلئے انتھک کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں‘ ہمایوں اخترخان
اپوزیشن نے منفی طرز عمل کو ترک نہ کیا تو انہیں عوام کے شدید غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑیگا‘سینئر مرکزی رہنما
اتوار 28 نومبر 2021 11:20
(جاری ہے)
وزیر اعظم عمران خان واضح کہہ چکے ہیں کہ اب ملک کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلے گا کیونکہ اس کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ ممالک میں کوروناکی نئی لہر آئی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔حکومت یقینی طور پر پیشگی تیار یاں کر رہی ہے اور اسی تناظر میں این سی او سی نے ایسے ممالک جہاں پر اس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان پر سفری پابندی عائد کر دی ہیں۔ خداکی ذات سے دعا ہے کہ وہ پاکستان سمیت پوری دنیا کو نئی لہر سے محفوظ رکھے تاکہ طویل عرصے بعد معمول پر آنے والے حالات رواںدواں رہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.