ٰعمران خان معیشت کوصحیح سمت میںگامزن کرنے کیلئے انتھک کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں‘ ہمایوں اخترخان
۹اپوزیشن نے منفی طرز عمل کو ترک نہ کیا تو انہیں عوام کے شدید غیض و غضب کا سامنا کرنا پڑیگا‘سینئر مرکزی رہنما
اتوار 28 نومبر 2021 17:35
(جاری ہے)
وزیر اعظم عمران خان واضح کہہ چکے ہیں کہ اب ملک کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلے گا کیونکہ اس کے بغیر ہم آگے نہیں بڑھ سکتے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ ممالک میں کوروناکی نئی لہر آئی ہے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔حکومت یقینی طور پر پیشگی تیار یاں کر رہی ہے اور اسی تناظر میں این سی او سی نے ایسے ممالک جہاں پر اس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان پر سفری پابندی عائد کر دی ہیں۔ خداکی ذات سے دعا ہے کہ وہ پاکستان سمیت پوری دنیا کو نئی لہر سے محفوظ رکھے تاکہ طویل عرصے بعد معمول پر آنے والے حالات رواںدواں رہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.