
پاکستان اوربنگلہ دیش کی دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں نمایاں اضافہ
پیر 6 دسمبر 2021 14:19

(جاری ہے)
اکتوبر2021 میں بنگلہ دیش کو67.12 ملین ڈالرمالیت کی برآمدات ریکارڈکی گئیں جو گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 57.71 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال اکتوبرمیں بنگلہ دیش کوبرآمدات سے ملک کو42.29 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔
مالی سال 2021 میں بنگلہ دیش کوپاکستانی برآمدات کاحجم 616.9 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔سٹیٹ بینک کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں بنگلہ دیش سے درآمدات میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 39.93 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔جولائی سے لیکراکتوبرتک کی مدت میں بنگلہ دیش سے 28.25 ملین ڈالرکی درآمدات ہوئی ۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بنگلہ دیش سے 20.19 ملین ڈالرکی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔اکتوبر2021 میں بنگلہ دیش سے 10.81 ملین ڈالرکی درآمدات ہوئیں ، گزشتہ سال اکتوبرمیں یہ حجم 8.07 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔ مالی سال 2021 میں بنگلہ دیش سے درآمدات پر76.13 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواتھا۔مزید اہم خبریں
-
یو این چیف کو غزہ کے انسانی بحران پر گہری تشویش
-
زراعت سے وابستہ نوجوانوں کی تعداد میں 10 فیصد کمی، ایف اے او
-
وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی کی زیرصدارت پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس
-
ہوٹل کے سیکیورٹی گارڈ نے سیاحوں کو روکا لیکن وہ ہوٹل کے عقب سے دریا پہنچ گئے
-
کمزور اور سمجھوتہ شدہ نظام انصاف سے بدعنوانی، آمریت اور طاقتور طبقے کی حکمرانی کو فروغ ملتا ہے
-
لاہور میں شیر کا فیملی پر حملہ
-
کراچی ٹریفک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
-
پائیدار ترقی کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے عزائم کے ساتھ سیویل کانفرنس کا اختتام
-
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخواہ کا قرض 150ارب سے 1500ارب روپے تک پہنچا دیا ہے
-
سیول کا عہد نامہ عالمی تعاون پر اعتماد سازی میں اہم ہوگا
-
خیبرپختونخواہ میں اپوزیشن کے پاس نمبر زیادہ ہوں گے تو عدم اعتماد لانا جمہوری حق ہے
-
وفاقی حکومت کا 2 تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.