
بلوچستان میں فورسزکی چیک پوسٹ پرحملہ،2 جوان شہید
لانس نائیک منظر عباس شہید کا تعلق خوشاب اور شہیدسپاہی عبدالفاتح کا تعلق خضدار سے ہے۔ آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین
جمعہ 24 دسمبر 2021
10:17

(جاری ہے)
دو روز قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکیورٹی فورسز ایسے دشمن عناصر کی کارروائیوں کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں، جن کا مقصد بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو متاثر کرنا ہے۔
خیال رہے کہ پاک فوج کا دہشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کے خلاف ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 2 دہشت گرد ہلاک کردیے، فورسز نے گرفتار کرنے کی کوشش کی تو دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن کیا، کلیئرنس آپریشن کے دوران دونوں دہشت گرد محمد خیل گاؤں سے ویزداسر کی طرف جا رہے تھے، سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا پیچھا کرکے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش تودہشت گردوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے تبادلے کے دوران دونوں دہشت گرد مارے گئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور جہنم میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو جہنم کا انتخاب کروں گا
-
مشرقی یوکرین میں ڈرون حملے میں متعدد شہری ہلاک
-
بھارت کو مشرقی محاذ پر ہرایا ہے اب مغربی محاذ پر بھی ہرائیں گے
-
ہمالیہ کے گلیشیئروں کا پگھلاؤ انتہائی تشویشناک، یو این چیف
-
چیئرمین بلاول بھٹو پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر یورپ کا دورہ کریں گے
-
چینی کی قیمت 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
-
فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ہی دیرپا امن کا ضامن، گوتیرش
-
پاکستان نے چین، افغانستان اور ایران کے راستے روس تک 6 تجارتی راہداریوں کی نشاندہی کردی
-
پاکستان کا بیانیہ دنیا میں اجاگر کرنے کیلئے پورا پلان تیار ہوچکا ہے
-
امریکا نے پاکستان کی 18 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
-
10مئی کے بعد پوری دنیا میں ایک توانا اور طاقتور پاکستان ابھر کر سامنے آیا ہے
-
پاکستان میں جو دہشتگردی نظر آتی ہے اس کے پیچھے بھارت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.