کراچی ،جماعت اسلامی کا20جنوری کو حسن اسکوائر پر دھرنا دینے کا اعلان
ہمیں حق سے محروم کرنے والے جمہوریت کا راگ الاپنے والے ہی ہیں،حافظ نعیم الرحمن
منگل 18 جنوری 2022 16:53
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے کسی بھی سیاسی جماعت سے بڑی ریلی شارع فیصل پر نکالی جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ شہر بھر میں دھرنے کے اثرات پھیل رہے ہیں ، ریلیاں نکل رہی ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دھرنا ایک مرکزبنتاجارہاہے۔
اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا کہ 20تاریخ کو حسن اسکوائر پر دھرنا دیں گے اور بتائیں گے کہ ہمیں حق سے محروم کرنے والے جمہوریت کا راگ الاپنے والے ہی ہیں، حکومت سندھ کے رویے سے لوگ احساس محرومی کا شکارہو رہے ہیں، ہم عوامی شعوربیدار کرکے اپناحق واپس لیناچاہتے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ مذاکرات میں تعطل حکومت سندھ ہی رکھے ہوئے ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ کراچی کو اس 18ویں ترمیم کے بعد اس کاحصہ دیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.