
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملک کی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کا حجم 9 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
بدھ 19 جنوری 2022 00:23

(جاری ہے)
اسی طرح قالین، غالیچوں اور پایدان کی برآمدات میں بھی 14 فیصد سے زائد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کی کئی وجوہات ہیں۔ جن میں سے روپے کی قدر میں کمی، ٹیکسٹائل شعبے میں استعمال ہونے والی درآمدی اشیا کی ڈیوٹیز میں کمی، بروقت ریفنڈنگ اور کیش سبسڈیز جیسے عوامل شامل ہیں۔ایک جانب جب پاکستانی برآمد کنندگان کو آرڈرز مل رہے ہیں تو دوسری جانب ایکسپورٹرز ملک میں حالیہ گیس بحران پر ان برآمدی آرڈرز کو پورا کرنے کے حوالے مخمصے کا شکار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
میرانشاہ دھماکے کے متاثرین کی مدد کی جائے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
-
پی پی پی وسطی پنجاب کا اجلاس ،پارٹی کے ویمن ونگ کے امور پر غور
-
فیصل آباد میں 82لاکھ44ہزار435شہریوں اور83 ہزار323ہیلتھ ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے، ڈاکٹر بلال احمد
-
چیف سیکرٹری پنجاب کا پتوکی شہرکا دورہ‘ ریہڑی بازار اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی کے انتظامات کا جائزہ
-
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے پتوکی پہنچتے ہی سب سے پہلے نمازمغرب ادا کی‘شہریوں سے حال احوال پوچھا
-
بلوچستان میں جاری منصوبوں کی تکمیل سے عوام کی خوشحالی اور ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوگا ،میر ضیاء لانگو
-
ضلع مہمند، ریسکیو 1122 کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
فیصل آبادضلع میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 23مئی سے شروع ہوگی
-
وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری کی کراچی دھماکے کی پرزور مذمت ،واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
عمران خان تمام اداروں کو پی ٹی آئی کی ٹائیگر فورس بنانا چاہ رہاتھا، ، عمران خان نے ملک میں اتنے بحران پیدا کردیے کہ ہم اس کا نام بحران خان رکھنا چاہتے ہیں، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی میں ..
-
پاکستان کسٹمز (ایف بی آر) نے پشاور ائیرپورٹ پر 38500 ڈالر مالیت کی غیرملکی کرنسی کی اسمگلنگ ناکام بنا دی
-
فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کو دنیا کا بدترین جھوٹا قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.