وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں لاڑکانہ میں ٹریکٹر ٹرالی مارچ اور احتجاجی دھرنا دیا گیا
جمعہ 21 جنوری 2022 22:40
(جاری ہے)
حکومت کو نیند سے جگانا ہے۔ پیپلزپارٹی کی حکومت میں کسان کے لیے گندم کی قیمت ساڑھے چھ سو سے ساڑھے نوسو من مقرر کی جبکہ انکی حکومت نے کسان سے کم قیمت میں گندم خرید کر باہر کے ملک مہنگی بیچ دی۔
انہوں نے کہاکہ یوریا میں ہمارا صوبہ خود کفیل ہے جو نیچرل گیس سے بنتی ہے لیکن یہاں بحران پیدا کیا گیا۔سندھ سے افغانستان یوریا اسمگل پر حیرت نہیں ہے ان کی عقل اتنی ہی ہے ان کو صرف ایک کام آتا ہے کمانا کیسے ہے قلت کیسے کرنی ہے جب سے یہ آئے ہیں چینی کپاس ہر چیز کی قلت ہوتی ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم جب حکومت میں نہیں تھے تب دو لاکھ کا ٹیکس اور اب جب وزیر اعظم ہیں تو اٹھانوے لاکھ ٹیکس دیا اس کی آمدن اتنی کیسے بڑھ گئی ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.