ہنڈاموٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا
موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافہ سیلز ٹیکس لگنے کی وجہ سے ہوا۔ن سترہ فیصد سیلز ٹیکس سے 15ہزار روپے سے لیکر 44ہزار 500روپے تک اضافہ ہوا
دانش احمد انصاری
جمعہ 28 جنوری 2022
06:32
(جاری ہے)
موٹر سائیکلیں مہنگی ہونی کی وجہ سے شہری حکومت کے خلاف پھٹ پڑے کہتے ہیں کہ حکومت مہنگائی کنٹرول نہیں کر پا رہی اب تو سائیکل پر ہی آنا پڑے گا۔
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کاروبار کرنے والے حضرات بھی پریشان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے وعدے کیے مگر کچھ نہ ہو سکا، گروپ لیڈر الیکٹرونکس اینڈ انسٹالمنٹ ایسویس ایشن رانا سکندراعظم خاں بھی موٹر سائیکل کی قیمت میں اضافے پر بول پڑے کہتے ہیں کاروبار مزید متاثر ہوں گے۔ موٹر سائیکل غریب کی سواری ہے جو دن بدن مہنگی ہوتی جا رہی ہے شہری حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.