
ملک میں اگلے ماہ کے آغاز پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان
30 جنوری تک قیمت میں اتار چڑھاؤ یا ٹیکس میں تبدیلی سے حتمی قیمت کا تعین ہو گا، ذرائع کا دعویٰ
جمعہ 28 جنوری 2022 21:28

(جاری ہے)
انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم فروری سے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 جنوری تک قیمت میں اتار چڑھاؤ یا ٹیکس میں تبدیلی سے حتمی قیمت کا تعین ہو گا۔
مزید قومی خبریں
-
سندھ بھر میں ڈائریا کی وبا بے قابو ،کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
-
حکومت قبل از وقت انتخابات کراسکتی ہے، خالد مقبول صدیقی
-
مریم نواز کی عفت عمر کو اوکاڑہ جلسے میں بحیثیت مہمان شرکت کی دعوت
-
عمران خان کی جانب سے نجی ٹی وی کے مالک کو 40 ارب کا مالی فائدہ پہنچانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
-
ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے پانچ پیسے مہنگی ہونے کا امکان
-
دعا زہرا کی ساس کی عدالت میں پولیس کیخلاف ہراساں کرنے کی درخواست دائر
-
ْملک بھرکی طرح ضلع شہید بینظیرآباد میں بھی سات روزہ قومی انسداد پولیو مہم 23 مئی سے شروع
-
سرگودہا ،پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کی پانچ روزہ مہم23 مئی سے 27 مئی تک جاری رہے گی، ڈپٹی کمشنر
-
حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان بھی قبل از انتخابات کرانے کے حامی نکلی
-
پشاور ،حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا مریضوں کی تعداد6ہو گئی
-
80 ملین روپے کی لاگت سے نئے پاور ٹرانسفارمر کی تنصیب کے سلسلہ میں 21 مئی کو بجلی کی سپلائی بند رہے گی
-
شدید گرمی جان لیوا ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.