
اسٹیٹ بینک خودمختاری ترمیمی بل پیش ہوا تو یوسف رضا گیلانی غائب ہوگئے
یوسف رضا گیلانی کا ایک ووٹ کم ہونے سے بل منظور کرکے پاکستان کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا گیا، اب نئی ایسٹ انڈیا کمپنی کے لارڈ گورنر اسٹیٹ بینک کو کوئی حکومت نہیں نکال سکتی۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق کا ٹویٹ
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 28 جنوری 2022
19:03

(جاری ہے)
مصدق ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی ریاستِ مدینہ نے اپنے ہاتھوں سے غلامی کا طوق عوام کے گلے میں پہنا دیا۔
آج کے بعد اب نئی ایسٹ انڈیا کمپنی کے لارڈ گورنر سٹیٹ بینک کو نہ کوئی حکومت نکال سکتی ہے اور نہ ہی کوئی حکومت جوابدہ کرسکتی ہے، نہ ہی سٹیٹ بینک سے پیسے لے سکتی ہے، نہ بتا سکتی ہے کہ ڈالر کی قیمت کیا ہوگی، واہ ریاستِ مدینہ!مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومت سے سخت اقدامات کا مطالبہ کر دیا
-
ڈالر 201 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلا گیا
-
آزادی لانگ مارچ جمہوریت، معیشت اور ملک مضبوط کرنے کیلئے ہے‘ چودھری پرویزالٰہی
-
پاکستان: پنجاب بھر میں گرفتاریاں، چھاپے اور روکاوٹیں
-
پاکستان: آزادی مارچ روکنے کی کوشش، حکومتی اقدامات پر تنقید
-
الیکشن کی تاریخ ملنے اور امپورٹڈ حکومت کے جانے تک تحریک جاری رہے گی
-
امسالہ مون سون آسام میں بڑی تباہیوں کا سبب: لاکھوں افراد بے گھر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
وفاقی اور پنجاب حکومت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا.مریم اورنگزیب
-
ایران،زیر تعمیرعمارت منہدم، کم ازکم 11 افراد ہلاک
-
ڈیجیٹل پبلشرز کی صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.