بھارتی حکومت کی ہٹ دھرمی گلوکار گپی گریوال کی پاکستان آمد میں رکاوٹ بن گئی
اتوار 30 جنوری 2022 14:10
(جاری ہے)
یاد رہے کہ بارڈر پر آج بھی خصوصی اجازت کے ساتھ آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔
گپی گرویوال گورنر پنجاب چوہدری سرور کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان آرہے تھے اور گورنر پنجاب کی طرف سے بھیجا گیا پروٹوکول عملہ بھی واہگہ میں موجود تھا۔ذرائع نے بتایا کہ گپی گریوال کا پاکستان میں ملاقاتوں کا ایک طویل شیڈول تھا ۔ پچھلی بار جب گریوال نے کرتارپور کا دورہ کیا تھا تو وہ لوگوں میں گھل مل گئے تھے اور انہوں نے پاکستانیوں کے لئے محبت کا اظہارکیا تھا۔پاکستان میں فلم اور تھیٹر برادری نے گریوال کو روکنے پر بھارتی حکام کی مذمت کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
-
تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
بات اگر خواجہ سراؤں تک پہنچ گئی ہے تو پھرسیاسی قوتوں کو مل بیٹھنا چاہئے
-
صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں
-
اگر بانی پی ٹی آئی سمجھتے کہ ہرچیز بلڈوز کرکے ہرچیز پر قابض ہوجائیں گے تویہ ممکن نہیں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.