
پنڈی گھیب،ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے 21سالہ نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
منگل 8 مارچ 2022 22:47
(جاری ہے)
تفصیلات ٹِک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے 21 سالہ نوجوان پانی میں گر کر موت کی وادی میں پہنچ گیا , محلہ مسلم ٹاؤن پنڈی گھیب کا رہائشی نوجوان اویس ولد سلطان اپنے دوست کے ہمراہ شہباز پور ڈیم پر گھومنے کے لیئے گیا جہاں پر وہ اپنے دوست کیساتھ ٹِک ٹاک ویڈیوز بنانا شروع ہو گیا بعد ازاں شہباز پور ڈیم کے سِپل وے کے اوپر پٴْل پر حفاظتی ریلنگ کیساتھ ہاتھ رسی سے باندھ کر کرتب کرنے اور اٴْسکی ویڈیو بنانے کے دوران اچانک اٴْسکا پاؤں پھسلا اور وہ پانی میں جا گرا , یہ سارا وقوعہ اٴْسکے دوست کے موبائل پر ریکارڈ بھی ہو گیا , تیراکی نہ آنے کیوجہ سے نوجوان گہرے پانی میں چلا گیا بعد ازاں اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور پولیس اہلکاران موقع پر پہنچ گئے جہاں پر ماہر غوطہ خوروں کی مدد سے نوجوان کی نعش کو نکال لیا گیا جسکی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے اٴْسکے آبائی علاقے نکہ کلاں تحصیل پنڈی گھیب میں ادا کیجائے گی , نوجوان محنت کش تھا اور مقامی طور پر سیلز مین کا کام کرتا تھا , جوان اولاد کی موت کی خبر سٴْن کر والدین صدمے سے نڈھال ہو گئے مذکورہ واقعے کو عوامی حلقوں کیجانب سے ایک سبق کے طور پر لیا جا رہا ہی
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی رہنما ہی پارٹی کو تباہ کر رہے ہیں، لیڈرشپ کواپنے لوگوں نے ہی متنازع بنایا، شیرافضل مروت
-
داتا دربار سے اغوا 3 سالہ بچہ بازیاب، پولیس نے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس کا دورہ، مون سون بارشوں کا جائزہ لیا
-
ملک بھر میں قابل تجدید توانائی کی تنصیب تیز کر رہے ہیں ، سردار اویس احمد لغاری
-
وزیراعظم سے طارق فضل چوہدری راجہ خرم شہزاد نواز اور انجم عقیل خان کی ملاقات
-
ایس سی او کے اعلامئے پر دستخط نہ کرنے پر ہم بھارت سے اور کیا توقع رکھ سکتے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
موجودہ حالات کے تناظر میں اعلی تعلیم ہماری قوم کے مستقبل کی بنیاد ہے ، یوسف رضا گیلانی
-
حکومت پنجاب منشیات کے خاتمے کی مربوط کوششوں کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
-
سیسی کا ادارہ جب سے بنا ہے آج تک اس کا آڈٹ نہیں کروایا گیا ،نثار کھوڑو
-
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی
-
ساہیوال چک 28 ٹو آر طوفانی بارش کے سبب ایک بچی جاں بحق ، سات افراد زخمی
-
ساہیوال، رنجش کی بنا پر زمیندار کا کزن اغوا ،8اغوا کار وں کے خلاف مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.