چوہدری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے، چوہدری پرویز الٰہی کل جمعہ کو پہنچیں گے

جمعرات 24 مارچ 2022 21:26

چوہدری شجاعت  اسلام آباد پہنچ گئے، چوہدری پرویز الٰہی کل جمعہ کو پہنچیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2022ء) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کل (جمعہ کو) آئیں گے جسکے بعد ق لیگ حکومتی اتحاد سے نکلنے کا اہم فیصلہ کرے گی۔

(جاری ہے)

ق لیگ کی قیادت کی ایم کیو ایم سے بھی اہم ملاقات ہوگی ۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھی چوہدری برادران سے ملاقات متوقع ہے ۔