خدا گواہ کے پروڈیوسر کو امیتابھ کی والدہ نے دھمکی دی تھی
اگر تم میری بیٹی کے بغیر بھارت واپس آئے تو تمہیں قتل کروادیا جائے گا
بدھ 11 مئی 2022 12:04
(جاری ہے)
انہوں نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر تم میری بیٹی کے بغیر بھارت واپس آئے تو تمہیں قتل کروادیا جائے گا۔
واضح رہے کہ یہ فلم جس عہد میں بنائی گئی اس وقت افغانستان سے سابق سوویت یونین کی فوجیں نکل چکی تھیں اور ملک میں خانہ جنگی ہورہی تھی۔ اس دوران اس فلم کی کابل اور مزار شریف میں شوٹنگ ہوئی اور اس وقت کے افغان صدر ڈاکٹر نجیب اللہ نے 1991 میں 18 روزہ شوٹنگ کے لیے مکمل سیکیورٹی فراہم کی تھی۔اس فلم میں امیتابھ بچن اور سری دیوی کے علاوہ نگر جونا، شلپا شروڈوکر، ڈینی ڈینزونگپا اور کرن کمار نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.