یاسر سلطان وزیر ہاوسنگ و پلاننگ بننے کے بعد آفس آمد پو صدر کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد انکے آفس پہنچ گئی

جمعہ 13 مئی 2022 16:09

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2022ء) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے بیٹے یاسر سلطان وزیر ہاوسنگ و پلاننگ بننے کے بعد آفس آمد پو صدر کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد انکے آفس پہنچ گئی یاسر سلطان کو پھول کے مالے اور مٹھائیاں بانٹی گئی اس موقع پر دارلحکومت مظفرآباد کے سینئر صحافی اور صدر آزاد کشمیر کے پرسنل اسسٹنٹ جاوید چودھری, فیصل تنولی, چودھری فتیحاب, ولید زاوان, چودھری ایاز, سید فہیم شاہ, چودھری عدنان بشیر و دیگر نے اٴْنہے مبارکباد دی اور اس توقع کا اظہار کیا کہ موصوف ریاست بھر کے لوگوں کی نمائندگی کرئے گئے یاسر سلطان اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریاست کی ترقی کیلیے اپنا کردار ادا کرئے گے اس موقع پر یاسر سلطان نے کہا کہ ہماری حکومت لوگوں کے مسائل ترجیح بنیادوی پر حل کرئے گئی ریاست کے وسائل ریاست پر خرچ کیے جائیں گئے موجودہ حکومت لوگوں کے مسائل کے حل میں کوشاں ہے انشاء اللہ ہم مثالی بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں-