
عثمان ڈار کی گرفتاری، سیالکوٹ کی صورتحال پر تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت اجلاس میں شریک ہوگی، عمران خان موجودہ صورتحال پر مرکزی قیادت سے مشاورت کریں گے
فیضان ہاشمی
ہفتہ 14 مئی 2022
11:20

(جاری ہے)
اس موقع پر عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ جیل میں ڈالنے سے کپتان کی محبت کم نہیں ہوگی، ہم جیل سے باہر نکلیں گے، پھر جلسہ کریں گے، عمران خان سیالکوٹ میں جلسہ کرنے آئیں گے، عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں، جیلیں بھر دیں گے۔
دوسری جانب ڈی پی او سیالکوٹ کا کہنا ہے کہ یہ مسیحی برادری کی جگہ ہے، مسیحی برادری نےکہا کہ ہماری جگہ پر سیاسی جماعت جلسہ کر رہی ہے، عبادت گاہ کے سامنے زبردستی جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ہم انہیں جلسے کے لیے متبادل جگہ دینے کے لیے تیار ہیں۔مسیحی کمیونٹی نے ہائیکورٹ میں درخواست دی تھی، ہائیکورٹ کا حکم ہے کہ گراؤنڈ میں جلسے کو روکیں، ڈپٹی کمشنر نے جلسے کی جازت دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ہمارے پاس ہدایات ہیں کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے، اہلخانہ
-
"مہنگا پیٹرول برداشت نہ کرنیوالوں کیلئے وزیر اعظم آج ریلیف کا اعلان کریں گے"
-
روس نے ہم سے سستا تیل دینے کا وعدہ کیا تھا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد عوام رل گئے
-
کراچی میں 5 اسٹار ہوٹل کی چھت کا حصہ گر گیا
-
راولپنڈی ، اسلا م آباد اور پنجاب سے زیادہ تعداد میں کارکنوں کو نہ لانے پر عمران خان پی ٹی آئی اراکین برہم
-
عمران خان اسلام آباد سے واپس پشاور پہنچ گئے
-
آئی ایم ایف فیول سبسڈی ختم کرنے پر پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر جاری کریگا
-
جعلی حکمران چند دن کے مہمان ہیں ان کو اپنے غیر آئینی و غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا: چودھری پرویزالٰہی
-
بیرونی آقاوں کے سامنے جھکنے والوں نے پٹرول 30 روپے مہنگا کر دیا
-
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا، یاسین ملک کو دی گئی
-
مسلح افواج کی دفاع وطن کیلئے قربانیوں کو زبردست خراج تحسین، دور حاضر میں مشترکہ فوجی آپریشنز کامیابی کی ضمانت ہیں، سرسربراہ پاک بحریہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.