بارش برسانے والا سسٹم کل لاہور میں داخل ہوگا

ہفتہ 21 مئی 2022 12:42

بارش برسانے والا سسٹم کل لاہور میں داخل ہوگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2022ء) بارش برسانے والا سسٹم کل ( اتوار) لاہور میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ چارپانچ روز رہے گا ۔لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش اورتیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :