
برقی گاڑیاں ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ پٹرولیم پر ملک کے انحصار کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں، ماہرین
جمعہ 27 مئی 2022 20:05
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (او پی ایم) کے سیکرٹری صابر جمیل نے شرکاء کو بتایا کہ حکومت برقی گاڑیوں کے فروغ کے لیے کئی طرح کی مراعات کی پیشکش کر رہی ہے۔
وزارت ماحولیاتی تبدیلیوں کے سابق ڈائریکٹر جنرل عرفان طارق نے کہا کہ برقی گاڑیوں کے فروغ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا کردار انتہائی اہم ہے اور انہیں ترقی دے کر پاکستان ماحول کی بہتری کے لیے اپنی عالمی یقین دہانیوں پر بھی پورا اتر سکتا ہے۔یو این ایچ سی آر کے ڈاکٹر تنویر احمد نے کہا کہ بلند ابتدائی قیمت کی وجہ سے پاکستان میں ان گاڑیوں کی مانگ کم ہے۔ دیوان موٹرز کے احمد سجیل نے کہا کہ برقی گاڑیوں کے حوالے سے پاکستان میں پالیسی میں تسلسل کا فقدان ایک اہم مسئلہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بے اثر، غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
-
پی ٹی آئی نے پنجاب میں پارٹی معاملات چلانے کیلئے بنائی گئی کمیٹی میں ترمیم کردی
-
اماراتی سفارتخانے کی ویزے کیلئے بائیو میٹرک کے درخواست گزاروں کو 2جون سے داخلے کی اجازت
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان عوامی سطح پررابطے بڑھانے کی ضرورت ہے‘ گورنرپنجاب
-
وفاق ،صوبوں کے درمیان ہم آہنگی سے ہی ترقیاتی اہداف حاصل کیے جا سکتے ہیں‘ آصف زرداری
-
گورنر سندھ سے وفاقی وزیر جنید انور چوہدری کی ملاقات، بندرگاہی انفراسٹرکچر، شپنگ اور فشریز کی ترقی پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
حافظ نعیم الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے اور کلاسز شروع کرنے کا اعلان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایکسپریس وے پر قائم بکر منڈی کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا
-
آندھی و بارشوں کے باعث 3شہری جاں بحق ،25زخمی ہوئے ‘ پی ڈی ایم اے
-
لاہورکے سکولوں میں25 ہزارجعلی انرولمنٹس پکڑی گئیں
-
حکومت زرعی اخراجات اورموسمیاتی اثرات سے درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع ریلیف پیکیج پرغو رکر رہی ہے، رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.