’’پہلی بار ایک وفد اسرائیل گیا ہے ، یہ اب اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں‘‘
پی ٹی وی کا ایک تنخواہ دار شخص بھی وفد میں شامل تھا، سابق وزیراعظم عمران خان کا پی ٹی آئی کے ورکز کنونشن سے خطاب میں دعویٰ
دانش احمد انصاری اتوار 29 مئی 2022 19:14
(جاری ہے)
چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پاکستان بنا تھا تو ایک نعرہ تھاپاکستان کامطلب کیالاالہ اللہ، کسی صورت چوروں اور امریکی غلاموں کوقبول نہیں کریں گےچوروں کےخلاف حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کیلئے نکلے ہوئےہیں قوم جب آزادی کیلئےکھڑی ہوتی ہےتوہ وہ جہادہے ہماراکارکن علی شاہ، لاہور سے فیصل آزادی کی جنگ میں شہیدہوئےجب تک زندہ ہوں اپنی جدوجہداورجہادنہیں چھوڑوں گا۔
انہوں نے کہا کہ اب جب ہم نکلیں گےاس کےسامنےکوئی رکاوٹ سامنےنہیں آسکےگی سپریم کورٹ پرامن احتجاج کے حق کیلئےجا رہے ہیں امپورٹڈحکومت جان لو،ہم تمہیں کبھی تسلیم نہیں کریں گے امپورٹڈحکومت نےپٹرول اورفضل الرحمان کی قیمت بڑھادی ہے آئی ایم ایف سےحکم ملا امپورٹڈ نے قیمتیں بڑھا دیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.