عمران خان نے حالیہ بیان سے ذہنی دیوالیہ پن کا ثبوت دیا ہے، فاروق حیدر
جمعرات 2 جون 2022 22:20
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق وزیر سید شوکت علی شاہ ، چوہدری جاوید ظفر سابق مرکزی نائب صدر وقار میر سٹی صدرفدا حسین کیانی و دیگر ذمہ داران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ جاوید ظفر نے کہا کہ راجہ فاروق حیدر خان نے ڈوڈیال کو جو ترقیاتی منصوبے اور فنڈز دیے وہ کسی اور نے نہیں دیے ، دھان گلی تا ڈوڈیال سڑک، شہر کے اندر پختہ گلیاں سمیت اربوں روپے کے منصوبہ جات راجہ فاروق حیدر کی ذاتی دلچسپی سے ممکن ہوئے۔
راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اگر سیاست کرنی ہے تو عمران خان سے برات حاصل کرنا ہوگی، مسلم لیگ ن کی مظبوطی اور استحکام ہماری ترجیح اول ہے، آزادکشمیر کے عام انتخابات میں دھاندلی کی گئی ، انہوں نے کہا کہ ہم نے ریاستی تشخص پر کبھی سمجھوتہ کیا نہ ہی وقار پر آنچ آنے دی، ہم نے ریاستی وسائل بڑھائے، انتظامی بجٹ پر کٹ نہیں لگا بلکہ 5 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ۔مزید قومی خبریں
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
-
اڈا کمیر عارف والا روڈ پر40سالہ خاتون مسافر بس کی زد میں آکر جاں بحق
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، ملزم آصف دو کلو چرس سمیت گرفتار، دیگر منشیات فروشوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
-
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کے گھر پر حملہ ، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.